۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حتی الامکان اہل و عیال کی آسائشوں کا خیال رکھنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

صاحِبُ النِّعمَةِ یَجِبُ أن یُوَسِّعَ عَلی عِیالِهِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

صاحب نعمت فرد (جسے خدا نے نعمتوں سے نوازا ہے) پر ضروری ہے کہ وہ (حتی الامکان) اپنے اہل و عیال کی ضروریات میں وسعت سمیت ان کی آسائشوں کا خیال رکھے۔

گزیده تحف العقول، ح ۲۳۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .