حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تهذیب الأحکام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
مَن تَرَکَ إنکارَ المُنکَرِ بقَلبِهِ و یَدِهِ و لِسانِهِ فهُوَ مَیِّتٌ بَینَ الأحیاءِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو منکرات اور برائیوں کے خلاف اپنے دل، ہاتھ اور زبان سے احتجاج نہیں کرتا تو وہ گویا زندہ لوگوں میں مردہ (کی طرح) ہے۔
تهذیب الأحکام: ج ۶ ص ۱۸۱ ح ۳۷۴