امر بالمعروف و نہی از منکر
-
حدیث روز | امربالمعروف و نہی عن المنکر کرنے والا وہ شخص جو ملعون ہے
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنے والے ایسے شخص کا تعارف کرایا ہے جو ملعون ہے۔
-
حدیث روز | امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
انسانیت کا مسیحا؛ حسین علیہ السّلام
حوزہ/ یزید کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام میں برائیاں عام ہو چکی تھیں، تمام فرقوں کے لوگ بے حس ہو چکے تھے، انسانیت دم توڑ چکی تھی۔ ایسے خوفناک حالات میں یزیدی حکومت کی مخالفت کرنا سب کی ذمہ داری تھی لیکن یزید کے خوف اور پیسے کی لالچ میں آکر لوگ اپنی ذمہ داری سے فرار کرنے لگے تھے البتہ حسینؑ نے یہ خطیر ذمہ داری قبول کی اور اپنے۷۲ ساتھیوں کے ساتھ کربلا آگئے۔
-
حدیث روز | نہی از منکر کیوں انجام دیں؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فریضۂ نہی از منکر کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کا انجام
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل خدا کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو گویا خدا کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے۔