حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعيان الشيعة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الهادی علیه السلام:
الغِنى قِلَّةُ ما تَمَنّيكَ وَالرِّضا بما يَكْفيكَ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
خواہشات میں کمی اور حسبِ ضرورت چیز پر راضی ہونا انسان کو دوسروں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔
اعيان الشيعة، ج ۲، ص ۳۹