پیر 22 مئی 2023 - 06:05
حدیث روز | ایسا عمل جو روزی کی تنگی کا باعث بنتا ہے

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو رزق و روزی میں تنگی کا باعث بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

إنَّ العَبدَ لَيُذْنِبُ الذَّنْبَ فَيُزْوى عَنهُ الرِّزْقُ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کا بندہ کبھی ایسے گناہ کا مرتکب ہوتا ہے جس سے اس کی روزی اس سے دور ہو جاتی ہے (یعنی وہ تنگیٔ معیشت میں گرفتار ہو جاتا ہے)۔

اصول كافى، ج 3، ص 371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha