۲۳ شهریور ۱۴۰۳ |۹ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ راستوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

اَفْضَلُ ما يَتَقَرَّبُ بِهِ الْعَبْدُ اِلَى اللّه ِ بَعْـدَ المَعْـرِفَةِ بِهِ الَصَّـلاةُ وِ بِرُّ الْوالِدَيْنِ وَ تَرْكُ الْحَسَدِ وَالُعْجبِ وَالفَخْرِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی معرفت کے بعد بندہ جس بہترین چیز کے ذریعے خدا کا قرب حاصل کر سکتا ہے وہ ہے نماز، والدین کے ساتھ حسن سلوک، حسد کو ترک کرنا، خود پرستی اور فخر و تکبر سے دوری اختیار کرنا۔

تحف العقول، ص ۳۹۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .