قرب خدا
-
آیت الله شب زنده دار:
انسان کا سب سے اعلیٰ ہدف قربِ خدا کا حصول ہونا چاہئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے کہا: علماء کی جانب سے معاشرے کو دیے گئے جوابات عالمانہ اور فقیہانہ ہونے چاہئیں اور ان میں حوزہ علمیہ کی آزمودہ صدیوں پرانی روشوں کا لحاظ کرنے کے ساتھ ساتھ نئے علمی پیشرفت کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔
-
ماہ رمضان خدا کی بندگی اور قرب کا مہینہ ہے، مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بولان کی طرف سے مسجد امام موسی کاظم علیہ السلام ڈھاڈر میں دعائے کمیل اور درس اخلاق کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
حدیث روز | قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ راستے
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ راستوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام مہدی سرلک:
عید الفطر بندگی کی راہ پر چلنے اور قربِ خدا تک پہنچنے کا بہترین موقع ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام مہدی سرلک نے کہا: عید الفطر خالص انسانی فطرت کی طرف لوٹنے اور (رمضان المبارک کے بعد) خداوند متعال سے پاداش حاصل کرنے کا دن ہے۔
-
مولا علی (ع) سے محبت انسان کی بقا اور قرب خدا حاصل کرنے کی راہ ہے، مولانا سید عمار حیدر زیدی
مولا علی علیہ السلام سے محبت انسان کی بقا اور خداوند عالم کا قرب حاصل کرنے کی راہ ہے بشرطہکہ اس محبت کا اقرار فقط زبانی نا ہو بلکہ اپنے تمام وجود سے ہو تاکے ان کے فرامین سے روگردانی کرنے کے بجائے اس پر عمل بھی کیا جائے۔
-
شہزادی معصومہ (س) کی شان یہ ہے کہ جن کی محبت،قرب الہی عطا کرتی ہے، مولانا سید عون محمد نقوی
حوزہ/ سرپرست مدرسہ علمیہ ثقلین قم المقدسہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت معصومہؑ کی زیارت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں معرفت کے ساتھ زیارت نامہ کی تلاوت کریں کیونکہ امام رضاؑ نے فرمایا کہ جو شخص میری بہن معصومہ کی قم میں اسکے حق کی معرفت رکھتے ہوئے زیارت کرے گا تو اس کے لیے جنت ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان اللہ کا قرب اور کردار سازی کرنے کا بہترین ذریعہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ روزہ احساس کا نام ہے اگر انسان روزہ بھی رکھے اور غریب نادار مفلس لوگوں کا خیال نہیں رکھتا وہ فلسفہ روزے کو سمجھ ہی نہیں سکا روزہ صرف سحری اور افطاری کر لینے کا نام نہی بلکہ دوسرے کو سحری اور افطاری میں شامل کرنے کا نام ہے۔
-
کنیزان زہراؑ اگر قرب خدا و فاطمہؑ چاہتی ہیں تو خود کو نامحرموں کی نگاہ سے محفوظ رکھیں، مولانا ارشد حسین آرمو
حوزہ/ جناب فاطمہ زہراء (س) کی نگاہ میں ایک عورت کو اپنے خدا کا سب سے زیادہ قرب اس وقت نصیب ہوتا ہے جب وہ خود کو نامحرموں کی نگاہوں سے محفوظ رکھے اور امور خانہ، تربیت فرزند و شوہر کی عزت وتکریم میں مصروف ہو۔