۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر میں اضافے کا راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالى مفيد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

اَكْثِرْ مِنْ الطَّهورِ يَزِدِ اللّهُ فى عُمُرِكَ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

زیادہ وضو میں رہو تاکہ خداوند عالم تمہاری عمر کو زیادہ کرے۔

امالى مفيد ، ص ۶۰، ح ۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .