۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیه السلام:

اُذْكُـرْ حَسَـراتِ التَّـفْريـطِ بِـأَخْـذِ تَقْـديمِ الْحَـزْمِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

کاموں کی انجام دہی میں کوتاہی کی حسرت اور پشیمانی کو سنجیدہ ارادے اور بہترین تدبیر سے تلافی کرو۔

بحار الانوار، ج ۷۸، ص ۳۷۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .