حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ
حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:
اگر جاہل آدمی سکوت اختیار کرے (اپنی جہالت سے باز آ جائے) تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی دور ہو جائیں۔
بحار الانوار: ج 75، ص 81









آپ کا تبصرہ