امام تقی علیہ السلام
-
امام محمد تقی ؑ علم و کمال اور جود و سخا کے مظہر تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نویں امام حضرت امام محمد تقی ؑکی شہادت کے موقع پر کہا کہ امام محمد تقی ؑ علم و کمال اور جود و سکا کے مظہر تھے اور اپنے زمانے میں تقوی و پار سائی اور دیگر اخلاقی اقدار میں سب سے زیادہ باشرف شخصیت تھے۔
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی چالیس احادیث
حوزہ/حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت سے امام علیہ السلام کی چالیس خوبصورت احادیث جسکا انتخاب و ترجمہ،مولانا سید حمید الحسن زیدی نے کیا ہے۔
-
جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی (ع) اور شیعت کی موجودہ شناخت وتوسیع میں آپکا کردار
حوزہ/شیعت ایک مضبوط و مستحکم قلعے کی صورت اپنے دشمنوں کے لئے ناقابل تسخیر اور انکی دسترس سے بہت دور دنیا میں عزت و استقلال کی آواز بنی ہوئی ہے، اور یہ جو کچھ بھی ہے ہمارے آئمہ طاہرین علیھم السلام کی ان کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
-
امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی وسماجی زندگی
حوزہ/امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی سیاسی وسماجی اعتبار سے نشیب وفراز سے بھری نظر آتی ہے،کیونکہ امام کے کاندھوں پر پوری دنیا کی ہدایت کا کام تھا۔جس کے لئے اپنے شیعوں سے رابطہ بھی برقرار رکھنا تھا۔