حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الجواد عليه السلام:
نِعْمَةٌ لا تُشْكَرُ كَسَيِّئَةٍ لا تُغْفَرُ.
حضرت امام تقی علیهالسلام نے فرمایا:
وہ نعمت جس کا شکر ادا نہ کیا جائے اس گناہ کی طرح ہے جو بخشا نہ جائے۔
بحارالأنوار، ج ۶۸، ص ۵۳، ح ۶۹









آپ کا تبصرہ