۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوشبخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب " بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے؛

امام جعفر صادق علیه السلام:

السَّعیدُ مَن وَجَدَ فی نفسِهِ خَلوَةً یَشغَلُ بها

امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا:

خوشبخت وہ ہے جو اپنے نفس کے لیے فرصت پیدا کرکے اس کی اصلاح میں لگ جائے۔

بحارالانوار: ۳۵/ ۲۰۳ /۷۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .