۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں انتہائی خاص اور پُرکشش عبادت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مصادقة الأخوان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

تَبَسُّمُ الرَّجُلِ فِى وَجْهِ اَخيهِ حَسَنَةٌ وَ صَرْفُهُ القَذا عَنهُ حَسَنَةٌ وَ ما عُبِدَاللّه ُ بِشَى ءٍ اَحَبُّ اِلَيْهِ مِنْ اِدْخالِ السُّرُورِ عَلى المُؤمِنِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے بھائی کے سامنے انسان کا تبسّم کرنا بھی ایک نیک کام ہے اور اپنے دینی بھائی کے رنج و مشکلات کو دور کرنا نیکی ہے اور اسی طرح مومن بھائی کو خوش کرنا ایسی عبادت ہے کہ جس سے بہتر کوئی عبادت نہیں۔

مصادقة الأخوان، ص ۵۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .