۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024
News ID: 392757
21 اگست 2023 - 09:01
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مسجد جانے کی فضیلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

علَيكُم بِإتيانِ المَساجِدِ؛ فإنّها بُيوتُ اللّهِ في الأرضِ، و مَن أتاها مُتَطَهِّرا طَهَّرَهُ اللّهِ مِن ذُنوبِهِ و كُتِبَ مِن زُوّارِهِ فَأكثِرُوا فيها مِن الصَّلاةِ و الدُّعاءِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مسجدوں میں آنا تمہاری ذمہ داری ہے کیوں کہ مسجدیں زمین پر خدا کے گھر ہیں اور جو شخص پاک و طاہر ہوکر مسجد میں جائے ہوگا خداوند عالم اسے گناہوں سے پاک کردے گا اور اس کو اپنے زائرین کے زمرے میں قرار دے گا پس مساجد میں زیادہ سے زیادہ نماز، دعا اور مناجات بجا لاؤ۔

الأمالي للصدوق : ۴۴۰/۵۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .