۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

اَبلِغْ شيعَتَنا إنَّهُ لَنْ يُنالَ ما عِندَ اللّه ِ إلاّ بِعَمَلٍ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

ہمارے شیعوں کو اس حقیقت سے آگاہ کرو کہ عمل کے بغیر جو کچھ خدا کے پاس ہے اس تک پہنچنا ممکن نہیں ہے۔(خدا کی قربت اور رضایت حاصل کرنے کیلئے عمل ضروری ہے)۔

اصول كافى، ج 3، ص 409

تبصرہ ارسال

You are replying to: .