حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
اِيـّاكَ وَالاِْبْتـِهاجَ بالِذَّنْبِ، فاِنَّ الاِْبْتِهاجَ بِهِ اَعْظَمُ مِنْ ركُوُبِهِ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
جو گناہ تم نے انجام دیا ہے کہیں اس پر خوش نہ ہونا کیونکہ اس گناہ پر خوشی کا اظہار اس گناہ سے بھی بڑا (اور برا) عمل ہے۔
كشف الغمه، ج ۲، ص ۱۰۸