امام زین العابدین علیہ السلام
-
امام علی بن الحسین (ع) کی حیاتِ طیبہ صبر و عمل کی درسگاہ
حوزہ/واقعہ کربلا کے پہلے اور واقعات کربلا کے بعد حالات بد سے بدتر اور سنگین ہوتے گئے۔ ان دلخراش اور ناقابلِ بیان مخالف حالات میں امام زین العابدین علیہ السلام نے کیسے زندگی گزاری، حالات کا مقابلہ کیسے کیا اور معاشرے میں زندگی کو کیسے پیش کی جائے اس کے لیے امام علیؑ ابن الحسینؑ کی 57 سالہ حیات طیبہ کا مطالعہ اور ان پر عمل پیرا ہونا آج کے لیے نہایت ضروری ہے۔
-
امام زین العابدین علیہ السلام کی نظر میں حقیقی بندہ (عبد)
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے رسالہ حقوق میں اللہ کے حق کے بعد نفس کا حق بیان فرمایا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام سجاد (ع) نے دین کے حقائق کو لوگوں تک پہنچایا اور انتہائی سنگین حالات میں صبر و استقامت کی بنیادیں فراہم کیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: سوگواری کے ذریعہ عام انسانوں کو مظالم کی طرف متوجہ کیا اور واقعہ کربلا کے حقائق کو بیان کیا۔ امام علیہ السلام نے دعاؤں کے ذریعہ دین کے حقائق کو لوگوں تک پہنچایا اور انتہائی سنگین حالات میں صبر و استقامت کی بنیادیں فراہم کیں۔
-
علم، صبر و سخاوت کا کاروان امام سجاد (س)
حوزہ/واقعہ کربلا کے پہلے اور واقعات کربلا کے بعد حالات بد سے بدتر اور سنگین ہوتے گئے۔ ان دلخراش اور ناقابل بیان مخالف حالات میں امام زین العابدین علیہ السلام نے کیسے زندگی گزاری، حالات کا مقابلہ کیسے کیا اور معاشرے میں زندگی کو کیسے پیش کی جائے اس کے لیے امام علیؑ ابن الحسینؑ کی 57 سالہ حیات طیبہ کا مطالعہ اور ان پر عمل پیراں ہونا آج کے لئے اشد ضرورت ہے۔
-
حدیث روز | تقوے کے ہمراہ اعمال کا حیرت انگیز اثر
حوزہ / امام زین العابدین عليہ السلام نے ایک روایت میں اعمال پر تقوا کے حیرت انگیز اثر کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی؛
امام زین العابدین (ع) نے دعاؤں اور مناجات کے ذریعہ سے دین اسلام کو زندہ رکھا
حوزہ/ سب سے بڑی ذمہداری امام زین العابدین علیہ السلام کی بعد از شہادت امام حسین علیہ السلام شیعہ کو جمع کرنا جو بکھرے ہوئے تھے امام سجاد علیہ السلام نے ان کو پھر سے جمع کیا۔
-
امام زین العابدین علیہ السلام کی حدیثیں
ابوحمزہ ثمالی سے روایت ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا: خدا کی قسم میں اپنے بازو کا کچھ گوشت فدیہ کے طور پر دینا چاہتا ہوں تاکہ ہمارے شیعوں سے دو خصلتیں "چڑچڑاپن" اور " رازداری کا فقدان " ختم ہو جائیں۔
-
حضرت امام زین العابدین ؑ کی شہادت کی مناسبت سے شالیمار سرینگر میں جلوس برآمد:
امام زین العابدین ؑ نے عمر بھر کربلا کی فکر اور پیغام کی ترویج کی، آقا سید حسن الصفوی
حوزه/ سلسلہء امامت کی چوتھی کڑی حضرت علی ابن حسین امام زین العابدین ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسب سابق جموں و کشمیر کی انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت تنظیم کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آقا سید حسن الموسوی الصفوی کی قیادت میں عظیم الشان جلوس عزاء برآمد ہوا۔
-
حدیث روز | ایسی خوشی سے دور رہو
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی خوشی کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جو خود گناہ کو انجام دینے سے زیادہ بڑی اور قبیح ہے۔
-
امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت پر علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام؛
امام سجاد (ع) نے اپنے کردار و عمل کے ذریعہ یزیدیت کو بے نقاب کیا اور حسینیت کے خدوخال واضح کیے
حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے واقعہ کربلا کے حقائق کو بیان اور اپنی ادعیہ کے ذریعے دنیا کو اصل حقیقتوں سے آگاہ کیا اور انتہائی سنگین حالات کو برداشت کرکے عالم انسانیت کے لئے صبر واستقامت کی بنیادیں فراہم کیں۔
-
امام زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپؑ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں جو ایران کی بادشاہ کی بیٹی تھیں۔ آپؑ کا نام ‘‘علیؑ’’، کنیت ابوالحسن اور القاب زین العابدین، سید الساجدین، سجاد اور ذوالثفنات ہیں۔ آپؑ اپنے زمانے میں ‘‘علی الخیر’’ اور ‘‘علی العابد’’ کے نام سے مشہور تھے۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/زندگانئ امام زین العابدین (ع) (امام زین العابدین (ع)کی زندگی کا ایک تحقیقی مطالعہ)
حوزہ|"زندگانئ امام زین العابدین (ع)" ولئ فقیہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مُدّظلہ کی ایک ایسی جس میں حضرت امام سجادؑ کی شخصیت، کردار اور اندازِ سیاست کو بیان کیا گیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسی خوشی سے دور رہو
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی خوشی کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جو خود گناہ کو انجام دینے سے زیادہ بڑی اور قبیح ہے۔
-
حدیث روز | افضل ترین جہاد
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں افضل ترین جہاد کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تندی اور نرمی کا ثمر
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں تندی اور نرمی کے ثمر کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومنین کی دعا کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کی دعا کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | طالبعلموں کے لئے خوشخبری
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ہر زمانے کے بہترین لوگ
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر زمانے کے بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | چھوٹے بچے کا حق
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے بچے کے حق کو بیان کیا ہے۔
-
تنظیم المکاتب میں مجلس عزا و جلسہ سیرت منعقد ہوا +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شب شہادت بانیٔ تنظیم المکاتب ہال میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسے مولانا فیروز علی بنارسی استاد جامعہ امامیہ نے خطاب کیا۔
-
امام حسین (ع) نے کربلا میں شہید ہو کر بھی شریعت رسول (ص) کو زندہ کر دیا، علامہ سید ظفر عباس شمسی
حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے ابن زیاد اور یزیدیوں کے دربار میں عظیم خطبہ دے کر کوفیوں اور یزیدیوں کی شکست اور کربلا والوں کی فتح کا اعلان کیا۔
-
امام زین العابدین (ع) کی سیرت پر چلتے ہوئے دور حاضر کے یزیدیت کو بے نقاب کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی ، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لہذا اس کٹھن دور اور سنگین مرحلے میں امام سجاد ؑ کے عطا کردہ اصول اور اساسی نقوش سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نئے روپ میں آنے والی یزیدیت کو بے نقاب کیا جائے اور امت مسلمہ کی محرومیوں کو اجاگر کرکے لوگوں کے اندر شعور و بیداری پیدا کی جائے۔
-
امام سجاد علیہ السلام کی دعائے سریع الاجابہ
حوزہ؍شیخ عباس قمی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب مفاتیح الجنان میں جلدی سے قبول ہونے والی دعاؤں کے ضمن میں امام سجاد علیہ السلام سے روایت کرتے ہوئے لکھا ہے،شیخ کفعمی نے بلدالامین میں ایک دعا امام سجادعليہالسلام سے نقل کی اور کہا ہے کہ یہ دعا آنجناب عليہالسلام سے مقاتل بن سلمان نے روایت کی اورساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص اس دعا کو سومرتبہ پڑھے اور اس کی دعا قبول نہ ہو تو مقاتل پر لعنت بھیجے۔
-
امام سجاد (ع) نے دعاؤں اور ثقافتی کاموں سے غفلت زدہ معاشرے کی ہدایت کی؛ نرجس شکرزادہ
حوزہ/ انہوں نے کہا: واقعہ عاشورہ کے بعد اسلامی معاشرے میں شدید گھٹن طاری ہو گئی اور اس ماحول میں امام زین العابدین علیہ السلام نے معاشرے کی رہنمائی کی، امام علیہ السلام نے لوگوں کی فکری اور سیاسی طور پر اور دعاؤں اور ثقافتی اور تعلیمی کاموں کے ذریعے رہنمائی فرمائی اور بصیرت میں اضافہ فرمایا۔
-
سید الساجدین و زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/ صحیفۂ سجادیہ جو امام سجاد علیہ السلام کی گرانقدر یادگار اور آپ کی دعاؤں کا مجموعہ ہے اور امام خمینی قدس سرہ کے بقول: ہم شیعوں کے افتخارات اور قابل فخر و مباہات چیزوں میں سے ایک ہے۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
امام زین العابدین (ع) کی طرز زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، مولانا سید اختر حسين نقوی
حوزہ/ پروگرام کے مقرر مولانا سید اختر حسين نقوی آف لاڑکانہ نے سید الشہداء امام حسين عليہ السلام کے امام زین العابدین علیہ السلام کی شان بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام زین العابدین علیہ السلام کی طرز زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو امام زین العابدین علیہ السلام کے فرامین پر عمل کرنے اور ان کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
-
تنظیم المکاتب میں سیمینار کا انعقاد:
امام سجادؑ نے غلاموں کی اولاد کی طرح تربیت کی : مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ استاد جامعہ امامیہ نے امام زین العابدین علیہ السلام کے فضائل کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ شیخ طوسیؒ نے آپ کے شاگردوں کی تعداد ۱۷۱ نقل فرمائی ہے۔ اسی طرح آپ نے ایک لاکھ غلام خریدے ، تعلیم و تربیت کے بعد انہیں راہ خدا میں آزاد کیا جو بعد میں اسلام کے مبلغ بنے۔ آپ نے کبھی بھی اپنے کسی غلام کو غلام نہیں سمجھا بلکہ ہمیشہ ’’یابنی‘‘ ائے میرے بیٹے کہہ کر خطاب کیا یعنی آپ نے غلاموں کی اولاد کی طرح تربیت کی۔
-
حدیث روز | وہ گناہ جو انسان کو بہت جلد نابود کر دیتے ہیں
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے گناہوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو بہت جلد نابود کر دیتے ہیں۔