حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ یَغبِطُهُ بِها جَمیعُ الشُّهداءِ یَومَ القیامَةِ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک حضرت عباس علیہ السلام کا وہ مقام ہے کہ جس پر قیامت کے دن تمام شہداء رشک کریں گے۔
بحار الأنوار، ج 22، ص 274









آپ کا تبصرہ