حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
إسماعُ الأصَمِّ مِن غَيرِ تَضَجُّرٍ صَدَقةٌ هَنِيئَةٌ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بہرے شخص کو خوشروئی کے ساتھ کوئی بات سمجھانا بہترین صدقہ ہے۔
بحار الأنوار: ۷۴/۳۸۸/۱