۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے لئے دو مہم ذخیروں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "دعائم الإسلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

الصَّدَقَةُ و الحَبسُ ذَخيرَتانِ فَدَعُوهُما لِيَومِهِما

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

صدقہ اور وقف دو مہم ذخیرے ہیں۔ پس ان دونوں کو ان کے دن (قیامت) کے لئے جوڑ کر رکھو۔

دعائم الإسلام، ج ۲، ص ۳۴۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .