حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
إنَّ اللّه َ عَزَّوَجلَّ... أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ و لِلوالِدَينِ فَمَن لم يَشكُر والِدَيِهِ لَم يَشكُرِ اللّه َ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند عالم نے اپنا اور والدین کا شکریہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے پس جس نے ماں باپ کا شکریہ ادا نہیں کیا اس نے خدا کا شکر ادا نہیں کیا۔
الخصال، ص ۱۵۶