حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
لَيسَ الحِميةُ أن تَدَعَ الشيءَ أصلاً لاتَأكُلَهُ، ولكنَّ الحِميَةَ أن تَأكُلَ مِنَ الشيءِ وتُخَفِّفَ؛
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
پرہیز یہ نہیں ہے کہ اصلاً کوئی چیز ہی نہ کھائی جائے بلکہ پرہیز یہ ہے کہ ہر چیز سے کم مقدار میں کھایا جائے۔
کافی : ج ۸ ، ص۲۹۱ ، ح۴۴۳