اتوار 10 اکتوبر 2021 - 02:03
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کے رزق میں اضافہ کرتا ہے

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کے رزق و روزی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مواساةُ الأخِ في اللّهِ عزّ و جلّ تَزِيدُ في الرِّزقِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

راہ خدا میں دینی بھائی کی مالی مدد کرنا انسان کے رزق و روزی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

ميزان الحكمہ، جلد ۴، صفحہ ۴۴۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha