۹ آذر ۱۴۰۰ |۲۴ ربیع‌الثانی ۱۴۴۳ | Nov 30, 2021
حدیث روز

حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے ایک روایت میں ذکر کیا ہے کہ خداوند متعال مرد کے اپنی بیوی کے پاس بیٹھنے اور وقت گزارنے کو پسند کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

جُلُوسُ الْمَرْءِ عِنْدَ عِيالِهِ أحَبُّ اِلى اللَّهِ تَعالى‏ مِنْ اعْتِكافٍ في مسجدي هذا

حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

مرد کا اپنی بیوی کے پاس بیٹھنا خدا کے نزدیک میری اس مسجد میں اعتکاف سے زیادہ محبوب تر عمل ہے۔

تنبيہ الخواطر : ج‏۲، ص‏۱۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
5 + 6 =