ہفتہ 9 اکتوبر 2021 - 02:32
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دشمن کے مقابلہ میں بیدار رہنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

إنَّ أَخَا الْحَرْبِ الْأَرِقُ وَ مَنْ نَامَ لَمْ يُنَمْ عَنْهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک جنگجو مرد ہوشیار و بیدار ہوا کرتا ہے اور جو بھی دشمن سے مطمئن ہو کر سو جاتا ہے تو اسے یاد رہے کہ دشمن اس سے غافل ہو کر کبھی نہیں سوئے گا۔

نہج البلاغہ، نامہ ۶۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha