حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "دعائم الإسلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
الصَّدَقَةُ و الحَبسُ ذَخيرَتانِ فَدَعُوهُما لِيَومِهِما
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
صدقہ اور وقف دو مہم ذخیرے ہیں۔ پس ان دونوں کو ان کے دن (قیامت) کے لئے جوڑ کر رکھو۔
دعائم الإسلام، ج ۲، ص ۳۴۰