حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
اِذا اَرادَ اللّه ُ بِعَبْدٍ خَيْرا، فَقَّهَهُ فِى الدّينِ وَ زَهَّدَهُ فِى الدُّنْيا وَ بَصَّرَهُ عُيوبَهُ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
خداوند متعال جب کسی بندے کا بھلا چاہتا ہے تو اسے فہم دین عطا کرتا ہے، اسے دنیا سے بے رغبت کر دیتا ہے اور اسے اپنے عیبوں سے آگاہ کر دیتا ہے۔
كنز العمّال، ح ۲۸۶۸۹