۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
News ID: 372912
1 اکتوبر 2021 - 03:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بزرگوں کے احترام پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

عَظِّموا كِبارَكُم و صِلُوا أرحامَكُم

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور ان کے ساتھ صلۂ رحمی سے پیش آؤ۔

ميزان الحكمه، ۹۹۲۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .