حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
إن كانَتِ الدُّنيا فانِيَةً فَالطُّمَأنينَةُ إلَيها لِماذا؟!
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب تمہیں معلوم ہے کہ دنیا فانی ہے تو اس سے دل لگانے کا کیا فائدہ !!
الخصال، ص ۴۵۰، ح ۵۵