۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں فائر فائٹرز کے لئے بہشت کا وعدہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

مَن رَدَّ عَن قَومٍ مِنَ المُسلِمينَ عادِيَةَ ماءٍ أونارٍ وَجَبَت لَهُ الجَنَّةُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

جو بھی مسلمانوں کے ایک گروہ کو سیلاب یا آگ کے خطرے سے بچاتا ہے تو جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے۔

الكافى، ج ۵، ص ۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .