۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 372895
30 ستمبر 2021 - 01:57
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بہرے شخص کو کوئی بات سمجھانے کے عمل کو صدقہ قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

إسماعُ الأصَمِّ مِن غَيرِ تَضَجُّرٍ صَدَقةٌ هَنِيئَةٌ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بہرے شخص کو خوشروئی کے ساتھ کوئی بات سمجھانا بہترین صدقہ ہے۔

بحار الأنوار: ۷۴/۳۸۸/۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .