حوزه/ آیۃ اللہ استادی نے کہا کہ مؤمنین کے دلوں کو خوش کرنے کا ایک بہترین طریقۂ کار صدقہ دینا ہے اور اس عمل سے صدقہ دینے والے شخص کی زندگی میں بہت سی برکتیں نازل ہوں گی۔
حوزه/ تہران کے نائبِ امام جمعہ نے صدقہ دینے، لوگوں کے ساتھ اچھے برتاؤ اور قرآن کی تلاوت کرنے کو رمضان المبارک کے اہم اعمال قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) کی ایک حدیث کے مطابق، اس مہینے میں…