حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
ما مِن عَمَلٍ یَوْمَ الجُمُعَةِ أَفضَلَ مِنَ الصَّلاةِ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جمعہ کے دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر صلوات بھیجنے سے برتر کوئی عمل نہیں ہے۔
الخصال: ص 394









آپ کا تبصرہ