صلوات
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد :
دنیا کا سب سے خطرناک وائرس!!
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا: تکبر، خود غرضی اور انا سے زیادہ خطرناک کوئی وائرس نہیں ہے۔
-
حدیث روز | گناہوں کو ختم کر دینے والا عمل
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو گناہوں کو ختم کر دیتا ہے۔
-
اپنی روح منور کرنا ہے تو کثرت سے صلوات کا ورد کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے ایرانی سال کے آخری دن (۲۰ مارچ) کو حرم میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: روایت کے مطابق صلوات پڑھنے سے انسان کی روح اور دل اور منور ہو جاتے ہے، لہذا جس کا دل منور ہوگا وہی جنت میں جائے گا۔
-
صلوات کا ورد انسان کو محبوب خدا بنا دیتا ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے حرم حضرت معصومہ (س) میں خطاب کرتے ہوئے کہا: صلوات کا ورد اور اس کا اعادہ، انسان کو اللہ تعالیٰ کا محبوب بنا دیتا ہے ، پیغمبر اسلام (ص) اور اہل بیت علیہم السلام محبوب حقیقی اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوبیت کا پہلا درجہ رکھتے ہیں۔
-
صلوات نفاق سے بچاتی ہے : مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے احادیث کی روشنی میں صلوات کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جس کے سامنے رسول اکرم حضرت محمد (ص) کا نام لیا جائے اور وہ صلوات نہ پڑھے تو وہ سب سے بڑا کنجوس ہے اور اس نے آپ پر جفا کیا، بلند آواز سے صلوات پڑھنا انسان کو نفاق سے بچاتی ہے۔