حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیرالمومنین علیه السلام:
صَومُ شَعبانَ يَذهَبُ بِوَسواسِ الصَّدرِ وَ بَلابِلِ القَلبِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
شعبان کا روزہ دل کے وسواس اور جان کی پریشانی کو دور کرتا ہے۔
الخصال، ص 612