۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 378394
13 مارچ 2022 - 06:51
تصاویر / مراسم تشییع شهید مدافع حرم شهید احسان کربلایی پور در قم

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں شہید کے سب سے پہلے امتیاز کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

لِلشَّهيدِ سَبْعُ خِصالٍ مِنَ اللّهِ اَوّلُ قَطْرَةٍ مِنْ دَمِهِ مَغْفُورٌ لَهُ كُلُّ ذَنْبٍ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

خدا کی جانب سے شہید کو سات امتیاز عطا کئے جاتے ہیں۔ ان میں سے سب سے پہلا امتیاز یہ ہے کہ اس کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کے تمام گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔

وسائل الشيعہ، ج 11، ص 9، حديث 20

تبصرہ ارسال

You are replying to: .