حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله:
فَوقُ كُلِّ ذِی بِرٍّ بِرٌّ حتّی یُقتلَ الرّجُلُ شهیداً فی سبیلِ الله
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ہر نیک عمل سے بڑھ کر ایک نیکی موجود ہے مگر راہِ خدا میں شہادت سے بڑھ کوئی نیکی نہیں۔
خصال، ج ١، ص ٨
آپ کا تبصرہ