حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"صحيح مسلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
ما مِن يَومٍ أكثَرَ أن يُعتِقَ اللّه ُ فِيهِ عَبدَا مِنَ النّارِ مِن يَومِ عَرَفَةَ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
عرفہ سے بڑھ کر کوئی دن نہیں ہے کہ جس میں خداوند متعال بندے کو آتشِ دوزخ سے رہائی عطا کرے۔
صحيح مسلم، ج ۴، ص ۱۰۷
https://ur.hawzahnews.com/xcjVJ
News ID: 391526
28 جون 2023 - 04:38
- پرنٹ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں روزِ عرفہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔