حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِ بَيتِهِ مُدَّ لَهُ في عُمرِهِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حسنِ سلوک کرتا ہے تو اس کی عمر زیادہ (بابرکت) ہوتی ہے۔
الكافي، ج ۲، ص ۱۰۵