حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اقبال سيد بن طاووس" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
وَ يَوْمُ غَديرِ بَيْنَ الْفِطْرِ وَالاَْضْحى وَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ كَالْقَمَرِ بَيْنَ الْكَواكِبِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
غدیر ِ خم (کا مقام) عیدِ فطر، عیدِ قربان اور روز جمعہ کے درمیان ایسے ہے جیسے ستاروں کے درمیان چاند۔
اقبال سيد بن طاووس: ۴۶۶