اتوار 9 جولائی 2023 - 09:46
حدیث روز | فضول خرچی کا انجام

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

مَنْ بـَذَّرَ وَاَسـْرَفَ زالَـتْ عَنْهُ النـِّعْمَةُ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے بھی فضول خرچی اور اسراف کیا، نعمت اس کے ہاتھ سے رخصت ہو گئی۔

بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۳۲۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha