۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
اذان

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اذان و اقامت پڑھنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندر جہ ذیل روایت کتاب " الکافی " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

الأذان ترتيل ولاقامة حدر

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اذان رک رک کر اور اقامت تیز تیز پڑھنی چاہیے۔

الکافی: ج 4، ص 306، ح 26

تبصرہ ارسال

You are replying to: .