پیر 17 جولائی 2023 - 10:15
حدیث روز | بھائی چارہ بچانے کا طریقہ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بھائی چارہ کی حفاظت کے طریقہ کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنين علیه السلام:

ما حُفِظَتِ الاُخُوَّةُ بِمِثلِ المُواساةِ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی چیز بھائی چارے کے بندھن کو اتنا محفوظ نہیں رکھتی جتنا کہ مواسات اور ایک دوسری کی مدد کرنے سے ہوتا ہے۔

غرر الحكم: ج ٦ ص ٧٤ ح ٩٥٧٨

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha