بدھ 12 جولائی 2023 - 10:26
حدیث روز | حجاب و عفاف کیوں ضروری ہے؟

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حجاب اور عفاف کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیہ السلام:

العَفافُ يَصونُ النَّفسَ و يُنَزِّهُها عَنِ الدَّنايا

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حجاب و عفاف؛ نفس و روح کی حفاظت کرتا ہے اور برائیوں اور پستیوں سے دور رکھتا ہے۔

غرر الحكم: ح١٩٨٩

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha