حوزہ/ 12 جولائی بدھ کی شام کو تہران میں یوم عفت و حجاب کے موقع پر ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالحسین خسروپناہ نے خطاب کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha