حضرت امام علی علیہ السلام (20)
-
مقالات و مضامینعلیؑ کی پاکیزہ سیاست اور شجرۂ ملعونہ کا سیاسی فریب
حوزہ/بے شک علیؑ سیاست جانتے تھے، مگر وہ زانیوں، بدکاروں، چوروں، دسیسہ کاروں، ضمیر فروشوں اور اقتدار کے بھوکے لوگوں والی سیاست نہیں جانتے تھے۔ علیؑ کی سیاست قرآن کی سیاست تھی، عدل کی سیاست تھی،…
-
مقالات و مضامینمسلمانوں سے ایک سوال؛ 33سال بمقابلہ 3 سال، احادیث کا یہ فرق کیوں؟
حوزہ/رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی احادیث ہمارے دین کا اہم سرمایہ ہیں۔ اس لیے تاریخِ اسلام کو سمجھنے والے ہر شخص کے سامنے ایک سوال ضرور آنا چاہیے....
-
پاکستانقرآنِ مجید لاریب کتاب ہے جس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں: آیت الله حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت الله حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع مسجد علی جامعة المنتظر ماڈل ٹاؤن میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے قرآن مجید میں سب سے زیادہ…
-
مقالات و مضامینشب ہجرت؛ وہ شبِ وفا جب علی نے رسول کی خاطر اپنی جان پیش کردی! قریش کی خونی سازش، ہجرتِ رسول اور علی کا بے مثال ایثار
حوزہ/قریش اپنے منصوبے کی کامیابی کے زعم میں تھے، مگر انہیں کیا معلوم کہ ان کی ہر چال سے پہلے ربِّ کائنات کی تدبیر کارفرما ہے۔ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دشمن کی سازش سے آگاہ کیا گیا…
-
مقالات و مضامینامام علی علیہ السلام کی نظر میں رسولِ خدا (ص) کی شخصیت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام کے کلمات میں رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بہت زیادہ اوصاف اور خصوصیات بیان ہوئی ہیں۔
-
مقالات و مضامیندار اور منبر کا عجیب امتزاج؛ جب حضرت میثم نے سولی کو خطابت کا آسمان بنا دیا
حوزہ/بعض اوقات تاریخ کے افق پر ایسے مناظر نمودار ہوتے ہیں جن کے سامنے قلم لرزنے لگتا ہے، الفاظ خاموش ہو جاتے ہیں اور عقل حیرت کے سمندر میں ڈوب جاتی ہے۔ حضرت میثم تمّار علیہ السلام کی سولی بھی…
-
جہانامیرالمؤمنینؑ معیار ایمان ہیں، غدیر امت کی رہنمائی کا دن ہے: عبدالملک الحوثی
حوزہ/ تحریک انصاراللہ یمن کے رہنما عبد الملک بدرالدین الحوثی نے عید غدیر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر خم میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا اعلان امتِ مسلمہ کے مستقبل…
-
مقالات و مضامینکعبہ سے محراب تک؛ حیاتِ علی (ع) کا مبارک سفر
حوزہ/ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے والدِ گرامی حضرت ابو طالب تھے، جن کا اصل نام عِمران بن عبدالمطلب بیان کیا جاتا ہے، جبکہ کنیت ابو طالب مشہور و معروف ہے۔ آپ کی والدہ ماجدہ حضرت فاطمہ…
-
مقالات و مضامینمیلاد مولود کعبہ امام علیؑ
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کی بے شمار فضیلتوں میں سے ایک منفرد اور نمایاں فضیلت یہ ہے کہ آپؑ کی ولادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔ درحقیقت امام علیؑ کی کعبہ میں ولادت، کعبہ کے لئے باعثِ شرف…
-
مقالات و مضامینمولود کعبہ ایک اصول پسند سیاستدان
حوزہ/حضرت علی علیہ السّلام، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد انسانیت کی سب سے جامع اور کامل شخصیت ہیں۔ آپ کی عظمت کا احاطہ نہ تاریخ کر سکی ہے اور نہ قیامت تک ممکن ہوگا۔ مولودِ کعبہ…
-
مقالات و مضامینمولا کائنات عالم انسانیت کے لیے الٰہی تحفہ
حوزہ/علی علیہ السّلام وہ ہستی ہیں جو صرف ایک فرد ایک رہنما یا ایک حاکم نہیں، بلکہ پورے عالم انسانیت کے لیے خدا کا عطا کردہ تحفہ ہیں؛ پوری انسانیت آپ کی عظمتوں کے سامنے سر تعظیم خم کرتی ہے سوائے…
-
مذہبیحدیث روز | مہمان، والد اور استاد کا احترام
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مہمانوں، والد اور استاد کے ساتھ سلوک کے طریقۂ کار کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیاگر ہم ان تین چیزوں کو زندگی میں درست کر لیں تو کیا ہوگا؟ نہج البلاغہ میں امام علیہ السّلام کا فرمان
حوزہ/حضرت امام علی علیہ السّلام فرماتے ہیں: اگر تم اپنی زندگی میں تین چیزوں کو درست کر لو تو الله تعالیٰ تمہارے لیے تین دوسری چیزیں درست کر دے گا۔
-
ہندوستاناکبر پور میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس؛ حضرت علیؑ کی تعلیمات سے عوام کو جوڑنے کی کوشش
حوزہ/ قرآنِ مجید کے بعد سب سے عظیم کتاب نہج البلاغہ ہے؛ جس میں سید رضی نے حضرت علی علیہ السلام کے کلام کو یکجا کیا، لہٰذا آج کے دور میں انفرادی و اجتماعی دردوں کی دوا نہج البلاغہ میں تلاش کرنا…
-
مذہبیشکستہ پہلو زہراء (س) اور تنہا علی (ع)
حوزہ/ آج اس سے پہلے کہ مدینہ چادر شب اوڑھتا، اس کا وجود اندھیروں میں چھپ گیا، اس لیے کہ آج وہ چراغ بجھ گیا جس سے مدینہ کی فضا منور تھی۔
-
مقالات و مضامینرسولِ اکرم (ص) کے بعد حضرت فاطمہ زہراؑ حق و باطل کا معیار
حوزہ/ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اپنی حیاتِ طیبہ میں ہی قیامت تک امت کے لیے ہدایت کے تیرہ نوری چراغ روشن کر دیے تھے جن میں سے ہدایت کا ایک روشن چراغ جناب فاطمہ ہیں۔ آنحضرت صلی اللّٰہ…
-
پاکستانکتاب ”غدیر کا قرآنی تصور“ کی سکردو میں شاندار تقریبِ رونمائی/ غدیر محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہر دور کے انسانوں کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے، مقررین
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو بلتستان پاکستان میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور" کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی؛ جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی رہنماؤں…
-
مقالات و مضامینبرزخ کے سوالات کو جاننے کے باوجود ان کے جواب دینا مشکل کیوں ہے؟
حوزہ/ برزخ کے سوال بظاہر آسان لگتے ہیں، لیکن ان کے جوابات زبان یا ذہن سے نہیں، بلکہ دل کے گہرے یقین اور عقیدے سے نکلتے ہیں۔ یہی فرق برزخ کے امتحان کو دنیا کے امتحانوں سے کہیں زیادہ سخت بنا دیتا…
-
ویڈیوزویڈیو/ علامہ شیخ محمد تقی جعفری امام علی (ع) سے جڑے رہنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
حوزہ/ مرحوم علامہ شیخ محمد تقی جعفری نے فرمایا: ہم علی علیہ السّلام سے جتنے دور ہوں گے اتنا ہی اپنی ذات سے دور ہوں گے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!
-
مذہبیخوشی کا فارمولا | حقیقی مسرت اور خوشی کیا ہے؟
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد حجت الاسلام تقی پور اسلام کی نظر میں حقیقی مسرت اور خوشی کی اہمیت کے بارے میں بتاتے ہیں: حقیقی مسرت اور خوشی کا مطلب بے مقصد قہقہے یا مادی لذتیں نہیں، بلکہ مشکلات اور…