بدھ 18 جون 2025 - 03:00
حدیث روز | وطن سے محبت

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک خوبصورت روایت میں بزرگی اور کرامت کی نشانیوں کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

مِن كَرَمِ المَرءِ بُكاؤهُ على ما مَضى مِن زَمانِهِ و حَنينُهُ إلى أوطانِهِ.

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

گزرے ہوئے وقت پر رونا اور وطن سے محبت انسان کی بزرگی کی نشانیوں میں سے ہے۔

بحارالانوار، ج 74، ص 264

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha