۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں علماء کی صحبت اختیار کرنے کا ثمر بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

جالِسِ الْعُلَماءَ يَزْدَدْ عِلْمُكَ وَيَحْسُنْ اَدَبُكَ وتَزكُ نَفسُكَ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

علماء کی صحبت اختیار کرو تاکہ تمہارا علم زیادہ، اخلاق اچھا اور نفس پاک و پاکیزہ ہو جائے۔

غررالحکم، ح 4786

تبصرہ ارسال

You are replying to: .