منگل 31 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | عفو و درگذر کا حقیقی مقام

حوزه/ أمیرالمؤمنین علی عليه ‏السلام نے ایک روایت میں طاقت کے عروج پر عفو و درگذر سے کام لینے کی فضیلت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین عليه ‏السلام:

عِندَ كَمالِ القُدرَةِ تَظهَرُ فَضيلَةُ العَفوِ

أمیرالمؤمنین امام علی عليه ‏السلام نے فرمایا:

عفو و درگذر کی فضیلت اُس وقت نمایاں ہوتی ہے جب انسان طاقت کے عروج پر ہوتے ہوئے کسی کو معاف کرے۔

غررالحكم : ح ۶۲۱۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha